شہباز شریف نے پنجاب میں اپنی حکومت کیسے بچائی،کس شخص کو 30 ہزار پاؤنڈ میں خریدا، حیران کن انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2008 ء میں اپنی حکومت بچانے کے لیے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے 30 ہزار پاؤنڈ دے کر اس وقت کے وزیر عطا محمد مانیکا کا ووٹ خریدا تھا۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading شہباز شریف نے پنجاب میں اپنی حکومت کیسے بچائی،کس شخص کو 30 ہزار پاؤنڈ میں خریدا، حیران کن انکشاف







































