اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

بھٹو کے مزار پر دلیری سے آصف زرداری کے خلاف نعرے بازی کرنے والی لڑکی کون نکلی؟کس پارٹی سے تعلق ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ  ڈیسک)پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 4اپریل کو برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں واقع ان کے مزار پر ایک نوجوان لڑکی نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف نعرہ بازی کی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہوئی۔ اس لڑکی سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ اس کا تعلق

پیپلزپارٹی شہید بھٹو سے ہے جس کی سربراہ ذوالفقار علی بھٹو کی بہو اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیوہ غنویٰ بھٹو ہیں۔ بھٹو کے مزار پر دلیری سے آصف علی زرادری کے خلاف نعرہ لگانے والی لڑکی کا نام فیروزہ لاشاری بتایا جا رہا ۔فیروزہ لاشاری ضلع جیکب آباد کے علاقے ٹھل سے تعلق رکھتی ہیں اوراپنے خاندان کے ہمراہ اس وقت حیدر آباد میں رہائش پذیر ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…