پشاور سے ایک روز قبل پراسرارطورپرلاپتہ ہونے والی 18سالہ لڑکی نیم بے ہوشی کی حالت میں قبرستان سے برآمد،کسی قسم کا جنسی تشدد نہیں کیاگیا لیکن ۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے شیخان سے ایک روز قبل لاپتہ ہونے والی لڑکی نیم بے ہوشی کی حالت میں مقامی قبرستان سے مل گئی ،پولیس کے مطابق لڑکی کی میڈیکل پورٹ میں کسی قسم کے جنسی تشدد یا زہر خوانی کے ثبوت نہیں ملے ۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر شیخان… Continue 23reading پشاور سے ایک روز قبل پراسرارطورپرلاپتہ ہونے والی 18سالہ لڑکی نیم بے ہوشی کی حالت میں قبرستان سے برآمد،کسی قسم کا جنسی تشدد نہیں کیاگیا لیکن ۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات