جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کی تیاریاں مکمل، جاوید ہاشمی پھر سیاسی میدان میں کود پڑے، کس پارٹی میں اور کب شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ 11 مئی کو مسلم لیگ (ن) ملتان میں جلسہ کر رہی ہے اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے جاوید ہاشمی کو ن لیگ کے جلسے میں شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے، ذرائع کا

کہنا ہے کہ ن لیگ کے اس جلسے کے دوران جاوید ہاشمی کا ن لیگ میں باضابطہ شمولیت کے اعلان کا بھی امکان ہے۔ سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اختلافات کی وجہ سے تحریک انصاف سے الگ ہو گئے تھے، جاوید ہاشمی نے دوبارہ اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اورممکنہ طور پر وہ ن لیگ میں شمولیت کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…