کاؤنٹ ڈاؤن شروع، آخری مرحلے کی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نے مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور( این این آئی )تحریک انصاف نے مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 12اپریل بروز جمعرات کو طلب کرلیا ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال اور تیاریوں سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ترجمان تحریک انصاف کے مطابق… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع، آخری مرحلے کی تیاریاں عروج پر،تحریک انصاف نے مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































