پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تبدیلی آنہیں رہی۔۔تبدیلی آگئی ہے۔۔تحریک انصاف کا اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی بجلی چور نکلا، گھر کے میٹر کو کیسے 6سال سے بند کر کے بجلی استعمال کرتا رہا، رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر کیا انوکھی منطق پیش کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر بجلی چور نکلے، رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمہ درج، اپنے پرائے سازش میں ملوث، پھنسایا جا رہا ہے، رکن قومی اسمبلی ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں اور ان کے خلاف ایس ڈی او اندسٹریل سٹیٹ محمد عمران نے مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ عامر ڈوگر کے گھر کا میٹر بند کر دیاگیا تھا

جبکہ بجلی کے استعمال پر میٹر پر زیر استعمال یونٹس ظاہر نہیں ہو رہے تھے ، ذرائع کے مطابق عامر ڈوگر گزشتہ 6سال سے بجلی چوری کر رہے تھے۔ ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ نے جب ان کا میٹر اتار کر میٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری کو بھجوایا تو وہاں پر میٹر کے معائنے کے بعد یہ انکشاف ہوا کہ جان بوجھ کر میٹر کو بند کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے جب عامر ڈوگر سے میڈیا نے رابطہ کیا تو ان کا کہنا تھا کہ اپنے پرائے میرے خلاف سازش میں شامل ہیں اور مجھے پھنسوایا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…