4اہم رہائشی سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا،بڑی کارروائی‘چار دیواریاں‘سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار،نام سامنے آگئے، سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش اُڑ گئے
لاہور ( این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیمز کے عملے نے گزشتہ روزملتان روڈ کے نواحی علاقے برکت کالونی کے قریب واقع چار غیر قانونی رہائشی سکیموں میں کارروائی کر کے وہاں قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کردیں۔ ایل ڈی اے کے عملے نے تھیم پارک سکیم میں… Continue 23reading 4اہم رہائشی سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا،بڑی کارروائی‘چار دیواریاں‘سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار،نام سامنے آگئے، سرمایہ کاری کرنیوالوں کے ہوش اُڑ گئے