پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما شرمناک کام کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (نیوز ڈیسک) میپکو انتظامیہ نے تحریک انصاف کے ملک عامر ڈوگر کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر میپکو انتظامیہ نے بجلی چوری ثابت ہونے پر 15 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ایم این ٹی کی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما ملک عامر ڈوگر کے نام سے لگے اس میٹر سے چھ سال تک کم از کم ایک لاکھ یونٹس بجلی چوری کی جاتی

رہی ہے۔ ملتان میں تحریک انصاف کے ایم این اے عامر ڈوگر کے خلاف الیکٹریسٹی ایکٹ کے تحت بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے ،ایس ڈی او انڈسٹریل اسٹیٹ چیکنگ ٹیم کے ساتھ کوٹلہ ابو الفتح میں تحریک انصاف کے ایم این اے عامر ڈوگر کے گھر پر چیکنگ کے لئے پہنچے جہاں 3 اے سی اور دیگر بجلی کی چیزیں استعمال ہو رہیں تھی جبکہ بجلی کا میٹر نہیں چل رہا تھا۔میپکو کی ٹیم کی جانب سے چوری کی بجلی استعمال کرنے پر بجلی کا میٹر کاٹ دیا گیا ہے جبکہ رکن اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…