جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

خواتین سے شادیاں رچاکر انہیں کنگال کرنے والا ملزم آفتاب جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ ،افسوسناک انکشافات

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت نے خواتین سے شادیاں رچاکر انہیں کنگال کرنے والے ملزم آفتاب کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ہے ۔منگل کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں گرفتار ملزم آفتاب احمد کو پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر کے مطابق ملزم نے اب تک 6 سے زائد سادہ لڑکیوں سے شادی کرکے

انکو کنگال کیاہے ۔ملزم کے قبضے سے ٹی پستول اور چھینے گئے موبائل فونز بھی برآمد کئے،ملزم خود کو متحدہ اورنگی سیکٹر کا سیکٹر انچارج ظاہر کرتا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ سمن آباد میں مقدمہ درج ہے۔عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…