لاہور (این این آئی)ایران کا اعلیٰ افسرلاہو رمیں لاپتہ ہوگیا ‘لاپتہ ہونے والا افسر کون ہے اور اس سے پہلے کتنی بار لاہور آچکا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق منسٹری آف فارن افےئرایران کا ایک افسرلاہو رمیں لاپتہ ہوگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق منسٹری آف فارن افےئرایران کا 50سالہ افسر محمود زہرابی چند روز قبل لاہور آیا تھا اور پھر لا پتہ ہوگیا ۔اس واقعہ کی اطلا ع
پاکستانی سکیورٹی حکام کو دیدی گئی جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایرانی افسر کی تلاش شروع کردی ۔ پولیس کے مطابق ایرانی افسر محمود زہرابی گلبر گ کے مقامی ہوٹل میں رہائش پذیر تھے اور 8ماہ کے دوران ان وہ دوسری بار لاہور آئے تھے ۔