جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آزمائشی پروازوں کا آج سے آغاز، پہلی آزمائشی پرواز کس ایئرلائن کی ہوگی اور اس میں کون آئے گا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے نئے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آزمائشی پروازوں کا باقاعدہ آغاز (آج)ہفتہ سے ہو رہاہے ، ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے والی پہلی آزمائشی پرواز پی آئی اے کی ہوگی جس کے ذریعے قومی ایئرلائن کے ملازمین کے اہل خانہ نئے ایئرپورٹ پرپہنچیں گے تاہم نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا

باقاعدہ افتتاح20اپریل کو ہوگا ۔ ہفتہ کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلا طیارہ لینڈ کرے گا ۔ پہلی آزمائشی پرواز پی آئی اے کی ہوگی جس کیلئے پی آئی اے ملازمین کے اہل خانہ ایئرپورٹ آئیں گے ، نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا باقاعدہ افتتاح20اپریل کو ہوگا جس کے بعد مقامی اور بین الاقوامی پرواز یں اڑان بھر سکیں گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…