منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اہم ترین سرکاری محکمے میں کلرکوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار ،اہلکار چھٹی، سزا، اے سی آر سمیت تمام کام اب ہیلپ ڈیسک کرے گا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پولیس نے کلرکوں سے جان چھڑانے کا منصوبہ تیار کر لیا‘ ڈی آئی جی آفس میں ہیلپ ڈیسک تیار کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سافٹ ویئر تیار کر لیا۔ اہلکاروں کو دفتری امور کے لیے کلرک مافیا کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پیش آئے گئی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے پی

آئی ٹی بی کے افسروں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ جس میں انہیں نئے سافٹ ویئر سے متعلق بریف کیا گیا ڈی آئی جی اپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کا کہنا تھا کہ ہیلپ ڈیسک کی مدد سے کانسٹیبلز کے تمام دفتری امور خود کار سسٹم کی مدد سے حل کیے جائیں گے۔ اہلکار چھٹی، سزا، اے سی آر سمیت دیگر امور کے بارے میں ہیلپ ڈیسک سسٹم کے ذریعے مدد لے سکے گا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…