پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

وکلا کے لئے بڑی خوشخبری،600 سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ- بائیس سے پنتیس سال کی عمر کے حامل وکلا درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت صوبہ بھر کے وکلا کے لئے بڑی خوشخبری‘لاہورہائیکورٹ نے چھ سو سے زائد سول ججز کی خالی آسامیوں پر رواں ہفتے براہ راست بھرتی کرنے کا فیصلہ۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ محمد یاورعلی کی منظوری کے بعد رواں ہفتے سول ججز کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی جائیں گی اور وصولی کی آخری تاریخ دوجون ہوگی، بی اے ایل ایل بی ،

دو سالہ وکالت ، بائیس سے پنتیس سال کی عمر کے حامل وکلا درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔چار ہزار فیس ناقابل واپسی جمع کروانی ہوگی، اکتوبر، نومبرمیں لا ،انگلش، اردو اور دیگر مضامین کا تحریری امتحان لیا جائیگا، جبکہ جنرل نالج کا پیپر معروضی سوالات کا ہوگالاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن کے امیدواروں کا امتحان لاہوربورڈ کے امتحانی مراکز میں، جبکہ جنوبی پنجاب کے امیدواروں کا ملتان اور شمالی اضلاع کے امیدواروں کیلئے راولپنڈی میں سنٹر بنیں گے، امیدواروں کو سات سو نمبرز کے پیپرزسے پاس ہونے کیلئے پچاس فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہوگا۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…