ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نارووال ‘طلبہ نے مبینہ طور پر ہاسٹل میں خودکشی کر لی،خودکشی کرنے والی طالبہ کی لاش کے قریب تحریربرآمد،والدین کے نام آخری خط میں کیا لکھا،افسوسناک انکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی میڈیکل کالج کی طلبہ نے مبینہ طور پر ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔ڈی پی او عمران کشور کے مطابق نجی میڈیکل کالج میں سیکنڈ ائیرکی طلبہ نرگس جو کہ میانوالی کی رہائشی تھی نے گذشتہ روز ہاسٹل کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق نرگس پچھلے کچھ روز سے پریشانی میں مبتلا تھی

اور گذشتہ روز کالج نہیں گئی تھی اس کے ساتھ روم میٹ طلبہ جب کالج سے فارغ ہوکر آئیں تو کمرہ اندر سے بند تھا انتظامیہ کو اطلاع کی جنہوں نے پچھلے حصے کی کھڑکی کو توڑ کر اندر داخل تو نرگس پنکھے سے لٹک رہی تھی پولیس نے فرانزک لیب کی ٹیم کو موقع پر بلایا اور شوائد اکھٹے کیے اس کے علاو ہ خودکشی کرنے والی نرگس کا موبائل بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لیا ہے ڈی پی او کا کہنا ہے کہ نرگس کا ایک کزن بھی اسی میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ہے اس کو بھی شامل تفتیش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق نعش کے قریب ایک خط بھی ملا ہے جس میں خودکشی کرنے والی طالبہ نے والدین سے معافی مانگتے ہوئے مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ اب مزیدحالات کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے اپنے آپ کو زندگی سے علیحدہ کر رہی ہوں۔ نجی میڈیکل کالج کی طلبہ نے مبینہ طور پر ہاسٹل میں خودکشی کر لی۔ڈی پی او عمران کشور کے مطابق نجی میڈیکل کالج میں سیکنڈ ائیرکی طلبہ نرگس جو کہ میانوالی کی رہائشی تھی نے گذشتہ روز ہاسٹل کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق نرگس پچھلے کچھ روز سے پریشانی میں مبتلا تھی اور گذشتہ روز کالج نہیں گئی تھی اس کے ساتھ روم میٹ طلبہ جب کالج سے فارغ ہوکر آئیں تو کمرہ اندر سے بند تھا انتظامیہ کو اطلاع کی جنہوں نے پچھلے حصے کی کھڑکی کو توڑ کر اندر داخل تو نرگس پنکھے سے لٹک رہی تھی

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…