حکومت ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کے لیے تیار ،ڈالر کی قیمت میں اضافے سے کیا اثر پڑے گا؟ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جسے بہت جلد ہی پیش کیا جائے گا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ ملک کے لیے مثبت ثابت ہو گا اور قومی معیشت کے لیے مددگار… Continue 23reading حکومت ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کے لیے تیار ،ڈالر کی قیمت میں اضافے سے کیا اثر پڑے گا؟ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا











































