منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کے مشہور شہر ’’بنوں‘‘ میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایسا کام ہو گیا کہ انہوں نے سوچا تک نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) تمام سیاسی جماعتوں نے آئندہ انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں تمام جماعتیں ہی مختلف جگہوں پر جلسے جلوس کرتے نظر آ رہی ہیں باقی جماعتوں کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی مہم کا آغاز کیا ہوا ہے اور وہ مختلف مقامات پر جلسے کر رہی ہے اور ان جلسوں سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کرتے ہیں،

تمام سیاسی جماعتوں کے پارٹی کارکنان اپنے لیڈروں سے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں کوئی اپنے لیڈر کو سونے کا تاج پہنا کر محبت کا اظہار کرتا ہے تو کوئی بوسہ دے کر اپنی محبت ظاہر کرتاہے، جی ہاں ایسا ہی کچھ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ بنوں جلسہ میں شریک ہونے پر ہوا، جب بلاول بھٹو سٹیج پر بیٹھنے کے لیے آ رہے تھے تو جیالوں نے ان کا استقبال انتہائی شاندار طریقے سے کیا، ان پر پھول نچھاور کیے گئے اور ہار بھی پہنائے گئے لیکن ایک بزرگ جیالے نے تو آؤ دیکھا نہ تاؤ انہوں نے بلاول بھٹو کے چہرے کو پکڑ کر بوسہ دے دیا۔ یہ اس جیالے کی اپنے لیڈر سے محبت تھی، اس موقع پر بلاول بھٹو تھوڑا سا پیچھے بھی ہٹے لیکن جیالے نے پھر بھی انہیں بوسہ دے ہی دیا، بوسے کے بعد بلاول بھٹو نے اپنے ہاتھ سے گال بھی صاف کیا۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔  مام جماعتیں ہی مختلف جگہوں پر جلسے جلوس کرتے نظر آ رہی ہیں باقی جماعتوں کی طرح پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی انتخابی مہم کا آغاز کیا ہوا ہے اور وہ مختلف مقامات پر جلسے کر رہی ہے اور ان جلسوں سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو خطاب کرتے ہیں، تمام سیاسی جماعتوں کے پارٹی کارکنان اپنے لیڈروں سے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں کوئی اپنے لیڈر کو سونے کا تاج پہنا کر محبت کا اظہار کرتا ہے تو کوئی بوسہ دے کر اپنی محبت ظاہر کرتاہے

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…