احتساب کا نعرہ ،جوڈیشل مارشل لاء کا کہنے والوں کو الیکشن میں اوقات کا پتہ چل جائیگا،خواجہ آصف بھڑک اٹھے
سیالکوٹ(سی پی پی) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2018 میں الیکشن کا میدان لگے تو احتساب اور جوڈیشل مارشل لا کا کہنے والوں کو ان کی اوقات پتا چل جائے گی۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کوئی کہتا ہے جوڈیشل مارشل لا لگا، کوئی کہتا… Continue 23reading احتساب کا نعرہ ،جوڈیشل مارشل لاء کا کہنے والوں کو الیکشن میں اوقات کا پتہ چل جائیگا،خواجہ آصف بھڑک اٹھے











































