ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں لوگوں کو پی ایس ایل تھری انجوائے کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہو ئی ،امید ہے یہاں مزید کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ٹویٹ

datetime 25  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں لوگوں کو پی ایس ایل تھری انجوائے کرتے دیکھ کر بہت خوشی ہو ئی ،امید ہے یہاں مزید کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا

ایک سال قبل پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کرنے کا وعدہ کیا تھا جسے اللہ کے فضل و کرم سے وہ وعدہ پورا کر دیا ۔وزیراعلی سندھ نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جن کی مدد سے ایسا ممکن ہوا۔اپنے پیغام میں انھوں نے کہاامید ہے یہاں مزید کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…