فیصلہ کرلو! ہمارے ساتھ رہنا ہے یا پھر اپنی راہیں جداکرنی ہیں؟ ن لیگ نے چوہدری نثار کو دو راستے دے دیئے، دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی کے خلاف بیان دینے والے چوہدری نثار علی خان مسلم لیگ (ن) کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ انتخابات میں اپنے موجودہ… Continue 23reading فیصلہ کرلو! ہمارے ساتھ رہنا ہے یا پھر اپنی راہیں جداکرنی ہیں؟ ن لیگ نے چوہدری نثار کو دو راستے دے دیئے، دھماکہ خیز اعلان











































