ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کے جج کی بطورچیف جسٹس تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت،وکلاء برادری نے بڑے اقدامات کا اعلان کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کی وکلاء برادری نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تقرری کے خلاف درخواست کی سماعت پر تحفظات کا اظہار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان بار کونسل کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ایڈووکیٹ ریاض راہی کی درخواست پر نہ صرف تحفظات کا اظہار کیا گیا بلکہ ان کی جانب سے اس معاملے پر بار ایسوسی ایشن کے تمام نمائندگان کی کانفرنس بلانے پر غور کیا جارہا۔

اس حوالے سے بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین حاجی عطااللہ نے بتایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مختلف حلقوں کی کمزوریوں کو نمایاں کرنے میں اہم کام کیا جبکہ وہ 8 اگست 2016 کو ہونے والے سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی کمیشن کے سربراہ بھی تھے۔انہوں نے کہا کہ بار کونسل معزز جج کے خلاف اس اقدام پر ایک قرارداد بھی منظور کرنے کا سوچ رہی ہے تاہم اس بارے میں حتمی تاریخ بار ایسوسی ایشن کے نمائندگان کی کانفرنس میں کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…