بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

’’احسان سمجھیں ابھی مارشل لا کے ساتھ جوڈیشل لگایا ہے‘‘آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا ،کل اتوار کے دن کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید کا چوہدری سرور سے مکالمہ،بڑی پیش گوئی کردی

datetime 24  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)شادی کی ایک تقریب میں پی ٹی آئی کے سینیٹر چوہدری محمد سرور کا عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے جوڈیشل مارشل لاء کے بیان پر مکالمہ ہوا ۔ شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ احسان سمجھیں ابھی مارشل لاکے ساتھ جوڈیشل لگایا ہے ، آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا ۔ شیخ رشید نے کہا کہ اس بیان کے حوالے سے آج ( اتوار) کو لاہور میں پریس کانفرنس کروں گا۔ چوہدری سرور نے شیخ رشید کی باتوں پر زبردست قہقہہ لگایا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…