منگل‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار اور مریم نواز کی لڑائی نے ن لیگ کو کہیں کا نہ چھوڑا، متعدد اہم رہنماﺅں کی بغاوت،جو شریک جرم ہے سزا بھی اسے ہی ملنی چاہئے، ماروی میمن نے ایک اورمطالبہ کردیا‎

datetime 24  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے مسلم لیگ(ن) چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غلطی کسی اور کی اور سزا کسی اور کو دی جا رہی ہے ۔ ہفتہ کے روز ماروی میمن نے اپنے ٹویٹ میں اعلی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ واہ لیڈر شپ واہ، غلطی کسی

کی اور سزا کسی اور کو دی جا رہی ہے سیاست انسان عزت کے لئے کرتا ہے جبکہ جرم پر اکسانے والوں کو پہلے بے نقاب کرنا ہو گا پھر کسی اور کو مورد الزام ٹھہرایا جانا چاہئے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ بھی ( ن ) لیگ  کی موجودہ پالیسیوں سے سخت نالاں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…