نواز شریف کا آئندہ ملکی سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے،یاسمین راشد
لاہور (ا ین این آئی پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنماڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف کا آئندہ ملکی سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے ۔انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکمرانوں کو غریب عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ۔ نا اہل ٹولہ ملک… Continue 23reading نواز شریف کا آئندہ ملکی سیاست میں کردار ختم ہو چکا ہے،یاسمین راشد