راؤانوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلی سندھ
سیہون شریف (این این آئی)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ راؤ انوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات کو مانیں گے، سینیٹ الیکشن میں دھاندلی، خرید وفروخت برداشت نہیں کی جائے گی۔جمعہ کو سیہون شریف میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ سیہون شریف شہداء کے… Continue 23reading راؤانوار کے معاملے پر سپریم کورٹ کے احکامات مانیں گے، وزیراعلی سندھ