وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے شہباز شریف کی ملاقات ،احد چیمہ کی گرفتاری پر صوبائی کابینہ اور بیوروکریسی کا ردعمل،بات بڑھ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال ،سینیٹ انتخابات اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی طور پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو نیب کی جانب سے احد چیمہ کی گرفتاری پر صوبائی کابینہ… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے شہباز شریف کی ملاقات ،احد چیمہ کی گرفتاری پر صوبائی کابینہ اور بیوروکریسی کا ردعمل،بات بڑھ گئی