خیبرپختونخوا کے بڑے شہر میں پہلی میٹرو،بی آر ٹی منصوبہ کب مکمل ہورہاہے؟ اعلان کردیاگیا
پشاور(این این آئی) بی آر ٹی پراجیکٹ مئی میں مکمل کرلیا جائیگا پروپیگنڈہ کرنیوالوں کو منہ کی کھانی پڑے گی ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ورکن صوبائی اسمبلی شوکت علی یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوام آئندہ بھی پی ٹی آئی کو ووٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے بڑے شہر میں پہلی میٹرو،بی آر ٹی منصوبہ کب مکمل ہورہاہے؟ اعلان کردیاگیا







































