راؤ انوار مجرم ہے تو قانون کی گرفت میں آئے گا، نواز شریف سے راہیں جدا ہیں ،ان کے ساتھ مفاہمت کی تو میرے ساتھ کیا ہوگا؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ راؤ انوار اگر مجرم ہے تو قانون کی گرفت میں آئے گا، ماورائے عدالت قتل کی حمایت نہیں کرتا۔ایک خصوصی انٹرویو میں کراچی میں پولیس گردی اور ماورائے عدالت قتل کرنے والے پولیس آفیسر راؤ انوار سے متعلق… Continue 23reading راؤ انوار مجرم ہے تو قانون کی گرفت میں آئے گا، نواز شریف سے راہیں جدا ہیں ،ان کے ساتھ مفاہمت کی تو میرے ساتھ کیا ہوگا؟آصف علی زرداری نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا