عائشہ گلالئی کو الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ن کا دھماکہ خیز جوابی اقدام،عائشہ گلالئی کے ساتھ ایسا کام کردیاگیا کہ ہوش ہی اُڑ جائیں گے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر کے نائب صدر مشتاق ڈار نے عائشہ گلالئی کو الزامات لگانے کی وجہ سے قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ عائشہ گلالئی 10 یوم میں ان الزامات کی وضاحت دیں یا 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کریں بصورت دیگر انکے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج… Continue 23reading عائشہ گلالئی کو الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا،مسلم لیگ ن کا دھماکہ خیز جوابی اقدام،عائشہ گلالئی کے ساتھ ایسا کام کردیاگیا کہ ہوش ہی اُڑ جائیں گے