نوازشریف کی نااہلی،اب مسلم لیگ(ن) کاقائمقام صدر اور مستقل صدر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا،خبر رساں ادارے نے نام بتادیئے ،حیرت انگیزانکشافات
لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائمقام صدر کے چناؤ کے لئے مجلس عاملہ کا اجلاس ( منگل ) ہو گا ۔ اجلاس کی صدارت پارٹی چیئرمین راجہ ظفرالحق کریں گے جس میں پارٹی کے قائمقام صدر کا انتخاب کیا جائے گا ۔ سپریم کورٹ کے 28جولائی کے فیصلے پر نوازشریف کی اسمبلی رکنیت… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،اب مسلم لیگ(ن) کاقائمقام صدر اور مستقل صدر کون ہوگا؟فیصلہ ہوگیا،خبر رساں ادارے نے نام بتادیئے ،حیرت انگیزانکشافات