فیصل سبحان نے شہباز شریف کے جعلی خطوط استعمال کرکے کمپنی بنائی، پنجاب حکومت
لاہور(سی پی پی) پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان نے کہا ہے کہ فیصل سبحان کا کردار مشکوک ہے اور اس نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور سینیٹر مشاہد حسین سید کے جعلی خطوط استعمال کرکے جعلی کمپنی بنائی۔ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے اپنے بیان میں کہا کہ فیصل سبحان نے اعجاز… Continue 23reading فیصل سبحان نے شہباز شریف کے جعلی خطوط استعمال کرکے کمپنی بنائی، پنجاب حکومت