جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

1994 میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیاتھا،اقتدار سے نکل کر یہ کام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے‘عمران خان نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی)1994 میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیاتھا،اقتدار سے نکل کر یہ کام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے‘عمران خان نے سنگین الزامات عائد کردیئے، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار سے نکل کر

افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یوں محسوس ہوتا کہ ہر مرتبہ اقتدار سے نکل کر افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ 1994 میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…