وزیراعظم ہی سپریم کورٹ فیصلے ماننے اور عزت دینے کیلئے تیار نہیں تو پھر دوسروں سے کیسے امید کریں ، عمران خان
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اب ہارس ٹریڈنگ کے خلاف چیخ و پکار کررہے ہیں‘ ہم نے سینٹ الیکشن کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی تجویز دی تھی‘ میرا وزیراعظم سے سوال ہے کہ پاناما فیصلہ ملکی ترقی میں کیسے… Continue 23reading وزیراعظم ہی سپریم کورٹ فیصلے ماننے اور عزت دینے کیلئے تیار نہیں تو پھر دوسروں سے کیسے امید کریں ، عمران خان