چوہدری نثار شہبازشریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں، نوازشریف کے ساتھ اب کیا ہونے والا ہے؟اہم سیاسی شخصیت نے حیرت انگیز دعوے کردیئے

21  اپریل‬‮  2018

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ چوہدری نثار شہباز شریف کو نئی پارٹی بنانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ہفتہ کوکراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ چوہدری نثار نے شہباز شریف کو بڑے بھائی سے الگ ہونے کا کہا ہے اور انہیں ایک نئی پارٹی بنانے کا بھی مشورہ دیا ہے۔صحافی نے جب سوال کیا کہ شہباز شریف تو

پہلے ہی مسلم لیگ (ن)کے صدر ہیں نئی پارٹی کی کیا ضرورت ہے جس کے جواب میں ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ مطلب مائنس نواز شریف، یہ میں کہہ رہا ہوں اور بھی لوگ یہی کہہ رہے ہیں جب کہ نواز شریف کے لئے صرف اتنا کہوں گا کہ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ڈاکٹر عاصم حسین نے کہاکہ ندیم افضل چن پی ٹی آئی میں اس جگہ تک نہیں پہنچ پائیں گے جس جگہ وہ پیپلزپارٹی میں تھے کیونکہ جو پیپلزپارٹی چھوڑتا ہے اسکا نام ویسے ہی نہیں رہتا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…