شہبازشریف (ن) لیگ کے صدر،پیپلز پارٹی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا
لاہور(سی پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کوپارٹی کا صدربنانا ن لیگ کا مستحسن فیصلہ ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہبازشریف بیوروکریسی کے ساتھ بناکر رکھتے ہیں،کسی بھی سیاسی معاملے پر نوازشریف سے بات کرنا آسان تھا، شہباز شریف کے ساتھ نہیں کیونکہ شہبازشریف… Continue 23reading شہبازشریف (ن) لیگ کے صدر،پیپلز پارٹی کا حیران کن ردعمل سامنے آگیا