صحافت کی دنیا کا تاریخ ساز فیصلہ ،قصورجنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود جھوٹے یا سچے نکلے ،جے آئی ٹی بننے کے بعد سب کچھ سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے شاہد مسعود کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔منصورعلی خان کا کہنا تھا کہ شاہد مسعود نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے قصور کی معصوم اور ننھی زینب کے قتل کیس پر جھوٹے دعوے کئے ،سپریم… Continue 23reading صحافت کی دنیا کا تاریخ ساز فیصلہ ،قصورجنسی سیکنڈل پر شاہد مسعود جھوٹے یا سچے نکلے ،جے آئی ٹی بننے کے بعد سب کچھ سامنے آگیا