اسحاق ڈار نے سینٹ الیکشن میں جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے،ٹیکنوکریٹ پر الیکشن لڑینگے
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینٹ الیکشن میں جنرل نشت پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے اور ٹیکنوکریٹ پر اب اسحاق ڈار الیکشن لڑینگے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سینٹ کیلئے الیکشن میں حصہ لینے کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری وقت گزشتہ روز4بجے تھا جس… Continue 23reading اسحاق ڈار نے سینٹ الیکشن میں جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی واپس لے لیے،ٹیکنوکریٹ پر الیکشن لڑینگے