بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں یہ کام کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا
نوشہروفیروز (این این آئی) گرینڈ ڈیمو کریٹس الائنس(جی ڈی اے) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ملک کی سب سے بڑی عدالت ہے، بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ۔ یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے۔ نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ تمہیں عدل کرنا نہیں آتا۔ اس لئے نکالا ، گزشتہ دس سال… Continue 23reading بھٹو پھانسی پر چڑھ گئے ، یوسف رضا گیلانی ہٹ گئے، نواز شریف کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا، تمہیں یہ کام کرنا نہیں آتا اس لئے نکالا ،سید غوث علی شاہ نے بڑا دعویٰ کردیا