بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف نے بیان سے اپنا چہرہ عوام کو دکھا دیا‘قائد (ن )لیگ کو اپنے بیانیے سے ہٹ جانا چاہئے‘ راجہ پرویز اشرف

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ نوازشریف نے بیان سے اپنا چہرہ عوام کو دکھا دیا‘قائد (ن )لیگ کو اپنے بیانیے سے ہٹ جانا چاہئے‘،ہمیں فوج کی کارکردگی پر فخر ہے‘الیکشن سے قبل حکمران جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ‘تحریک انصاف اب لوٹوں کی جماعت بن چکی ہے‘ان کے فوج اور خارجہ پالیسی کے بیان پر دشمن خوش ہوتا ہے ،عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ

پرویز اشرف نے کہا کہ نوازشریف کے بیان کی دنیا بھرمیں مذمت کی گئی،قائد ن لیگ کے بیان کا فائدہ بھارت کو ہوا،ایسابیان سابق وزیر اعظم کے شایان شان نہیں۔ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے ،ہمیں فوج اوران کی کارکردگی پر فخر ہے ،ان کا کہناتھا کہ الیکشن سے قبل ہی حکمران جماعت ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،تحریک انصاف اب لوٹوں کی جماعت بن چکی ہے ،انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن میں اپنی حکومت بنائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…