نوازشریف نے کل لودھراں میں جلسہ نہیں جلسی کی کیونکہ، حامد میر کا شہباز شریف اور حمزہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے لودھراں میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کو ”جلسی“ قراردے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں سچ بولتا ہوں اور جھوٹ کی عادت نہیں ہے۔ مجھے… Continue 23reading نوازشریف نے کل لودھراں میں جلسہ نہیں جلسی کی کیونکہ، حامد میر کا شہباز شریف اور حمزہ سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف