پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

فاروق ستار کو جیل بھیج دینگے، عدالت نے ایم کیو ایم کے ایک اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018 |

کراچی  (آئی این پی ) انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے فاروق ستار کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار پیش نہ ہوئے تو جیل بھیج دیں گے۔گزشتہ روز کراچی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں ایم کیوایم بانی کی اشتعال انگیز تقریر کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ ایم کیوایم رہنما محفوظ یار خان، شاہد پاشا، حنید لاکھانی اور دیگر پیش ہوئے۔ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

فاضل جج نے کہا کہ فاروق ستار آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو جیل بھیج دیں گے۔ ایم کیو ایم کے وکیل نے کہا کہ فاروق ستار مصروفیت کی وجہ سے پیش نہیں ہوسکتے، حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔عدالت نے پیش نہ ہونے پر ایم کیو ایم کے دوسرے رہنما امجد اللہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے امجد اللہ اور دیگر کو 5 مئی تک گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ رینجرز کی مدعیت میں تھانہ عزیزآباد میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔ پولیس کے مطابق بانی ایم کیوایم نے قومی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…