عمران خان نہیں بلکہ کون گیاتھا؟چوہدری نثار کی عمران خان سے ملاقات اور تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر خان ترین کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پارٹی میں بھی چوہدری نثارسے متعلق کوئی بات نہیں سنی ،اڑتالیس گھنٹے توکیا سو گھنٹوں میں بھی ان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔جہانگیر ترین نے چوہدری نثارسے ملاقات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری نثار کا… Continue 23reading عمران خان نہیں بلکہ کون گیاتھا؟چوہدری نثار کی عمران خان سے ملاقات اور تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں پر جہانگیر خان ترین کا حیرت انگیزردعمل سامنے آگیا







































