جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

مال مفت دل بے رحم، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کے پیسے کو لٹانے میں کوئی کثر نہ چھوڑی، 5 ایم پی ایز سمیت 212 افراد میں کتنے کروڑ روپے بانٹ دیے گئے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے پانچ ایم پی ایز سمیت 212 افراد کی درخواست پر49 کروڑ بانٹ دیے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے بلاول ہاؤس کے ڈرائیور پر بھی

مہربانیوں کی انتہا کر دی، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے قریبی دوست غلام قادر مری کو پچاس لاکھ روپے دیے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مال مفت دل بے رحم کی طرح کروڑوں روپے بانٹ دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…