نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکیلئے اہم شخصیت نے معذرت کر لی ،سکیورٹی اداروں نے کیا رپورٹ دی تھی؟
پشاور (آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے لئے صوبے کے ایک اہم شخصیت نے معذرت کر لی ہے ان کی کلیرنس قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے بھی دی گئی تھی خیبرپختونخوا اسمبلی 28مئی کو تحلیل کردی جائیگی نگران سیٹ اپ کے لئے حکومت اور اپوزیشن سے رابطے شروع کئے جا رہے ہیں… Continue 23reading نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکیلئے اہم شخصیت نے معذرت کر لی ،سکیورٹی اداروں نے کیا رپورٹ دی تھی؟







































