جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دیں،خدمات کے اعتراف کے بجائے نظر انداز کیا گیا،(ن) لیگ کی اہم رکن اسمبلی دلبرتاشتہ ،پارٹی کے ساتھ ساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دیں،خدمات کے اعتراف کے بجائے نظر انداز کیا گیا،(ن) لیگ کی اہم رکن اسمبلی دلبرداشتہ ،پارٹی کے ساتھ ساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت کی خاتو ن رکن اسمبلی فرزانہ بٹ نے سیاست کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ رکن صوبائی اسمبلی فرزانہ بٹ نے

نہ صرف مسلم لیگ (ن) بلکہ سیاست کو بھی خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔فرزانہ بٹ نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ان کی خدمات کا صلہ نہیں دیا اور اسی لئے انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب سیاست چھوڑ کر کوئی کاروبار کریں گی۔ان کا کہنا تھاکہ پارٹی کے لیے بہت قربانیاں دی ہیں،پارٹی سے بہت سے گلے شکوے پارٹی سے ہیں،میری خدمات کے اعتراف کے بجائے مجھے نظر انداز کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…