جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بو لنے لگا ،سونامی ن لیگ کو بہا لے گیا، لیگیوں کا بڑا ریلا سونامی شدت میں اضا فہ کر نے کے لیے تیار،کھلبلی مچ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بو لنے لگا سونامی ن لیگ کو بہا لے گیا لیگیوں کا بڑا ریلا آئندہ چند روز میں سونامی شدت میں اضا فہ کر نے کے لیے تیار تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا فیصل آباد سمیت ریجن بھر سے 10سے زا ئد لیگی ایم این ایز اور ایم پی ایز ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی کو پیارے ہو گئے ذرائع کے مطا بق ن لیگ سے ایم این ایز

اور ایم پی ایز کا بڑا ریلا سونا می کی شدت بڑھا نے کے لیے تیاراس ریلے میں لاہور اور راولپنڈی کے سینئر رہنماء شا مل ہیں ان میں پارٹی ٹکٹوں کے علاوہ با قی تمام معمالا ت طے پا چکے ہیں ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد کے ضلعی چیئر مین زا ہد نذیر اور ان کے بھا ئی ایم این اے عاصم نذیر بھی سونا می میں شا مل ہو نے کے لیے پر تو لنے لگے آئندہ چند دنوں میں وہ بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہو جا ئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…