جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اگر چوہدری نثار کو اس کام میں شامل کیاتو میں حصہ نہیں بنوں گا،سینیٹر پرویز رشید ڈٹ گئے ،دو ٹوک اعلان

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اگر چوہدری نثار کو اس کام میں شامل کیاتو میں حصہ نہیں بنوں گا،سینیٹر پرویز رشید ڈٹ گئے ،دو ٹوک اعلان،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور کہا کہ جس بورڈ میں چوہدری نثار ہوں گے

میں اس کا حصہ نہیں بنوں گا، ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں ہوا، پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور کہا کہ جس بورڈ میں چوہدری نثار ہوں گے میں اس کا حصہ نہیں بنوں گا ۔ پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…