کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے ، افغانستان کے معاملے پر امریکہ کودوٹوک انکار،پاکستان اور روس ایک ہوگئے،دھماکہ خیز اعلان
ماسکو (این این آئی)وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے ٗافغانستان کے معاملے پر پاکستان اور روس ہم خیال ہیں ٗ پاکستان تمام شعبوں میں روس کے ساتھ تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہے ۔ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ساتھ… Continue 23reading کسی اور کی جنگ پاکستانی سر زمین پر نہیں لڑ سکتے ، افغانستان کے معاملے پر امریکہ کودوٹوک انکار،پاکستان اور روس ایک ہوگئے،دھماکہ خیز اعلان