پی آئی بی اور بہادر آباد گروپ میں جنگ، فتح بہادر آباد کے نام فاروق ستار کی چھٹی، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد( آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خالد مقبول صدیقی اور کنور نوید جمیل کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینئر شپ سے ہٹا دیا ، جبکہ فاروق ستار کی جانب سے کرائے جانے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ، فاروق ستار… Continue 23reading پی آئی بی اور بہادر آباد گروپ میں جنگ، فتح بہادر آباد کے نام فاروق ستار کی چھٹی، الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا