خیبرپختونخوا اسمبلی نے شادی بیاہ کے فضول اخراجات پر پابندی کے حوالے سے بل منظورمتفقہ طورپر منظورکرلیاگیا،زبردست فیصلے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے شادی بیاہ کے فضول اخراجات پر پابندی کے حوالے سے بل منظورمتفقہ طورپر منظورکرلیا۔بل کے مطابق تحفے میں دی جانے والی جائیداد مہر کا حصہ نہیں ہوگی۔ولیمے میں صرف چار خوراکی اشیاء دینے کی اجازت ہوگی۔ رات کے 11 بجے تک شادی کی تقریب ختم کرنی ہوگی،اجلاس میں سوات کے چیک… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی نے شادی بیاہ کے فضول اخراجات پر پابندی کے حوالے سے بل منظورمتفقہ طورپر منظورکرلیاگیا،زبردست فیصلے