پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کے مسائل کی ذمہ دارصوبائی حکومت ہے، ملک میں بجلی طلب سے زیادہ موجود ہے، جہاں بجلی چوری ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ کی تکلیف برداشت کرنا ہو گی، وزیراعظم

datetime 23  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کی ذمہ دارصوبائی حکومت ہے، ملک میں بجلی طلب سے زیادہ موجود ہے، جہاں بجلی چوری ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ کی تکلیف برداشت کرنا ہو گی، کراچی کیلئے ہم نے جو کمٹمنٹ کی تھی اس سے زیادہ کام کیا ہے، مسائل کی وجہ جان کر انہیں حل کیاجا رہا ہے۔

کے الیکٹرک کو ضرورت کے مطابق گیس فراہم کی جائے گی۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی بحال کر دی ہے اور کے الیکٹرک اور سوئی سدرن کے مسائل حل کر دیئے ہیں، کے الیکٹرک کو ضرورت کے مطابق گیس فراہم کی جائے گی، کراچی میں بجلی بھی ہو گی اور پانی بھی ہو گا، مسائل کی وجہ جان کر انہیں حل کیا جارہا ہے، کے الیکٹرک نیپرا کے مقررہ ٹیرف کے تحت چلتا ہے، کے الیکٹرک کاکہنا ہے کہ کوئی پلانٹ بند نہیں ہے، ملک میں بجلی طلب سے زیادہ موجود ہے، جہاں بجلی چوری ہو گی وہاں لوڈشیڈنگ کی تکلیف برداشت کرنا ہو گی،50سے 60فیصد چوری والے علاقوں کو بلاتعطل بجلی فراہم نہیں کر سکتے، کراچی کے مسائل کی ذمہ دار صوبائی حکومت ہے، کراچی کیلئے جو کمٹمنٹ کی تھی اس سے زیادہ کام کیا ہے، کے الیکٹرک کو سرکاری تحویل میں لینے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…